داستان

Poet: shakeel By: shakeel, karachi

وہ جو شعر تم نے سنا نہیں
میری زندگی کا ریاض تھا

میرے درد دل کی تھی داستان
جسے تم ہنسی میں اڑا گئے

Rate it:
Views: 692
15 Apr, 2008
More Life Poetry