خیال ہی رہا. ۲

Poet: MARIA RIAZ By: MARIA RIAZ, HAROONA ABAD

میں نے سوچا
میری محبت
تیرے شہر کی
فضا کو.

وفا کی فضا میں
بدل دے گی.

پر میری محبت
تیرے شھر کی
فضا کو بدل
نہ پائی.
تیرے شھر کی
فضا میں.
بے وفائی کا

راج ہی رہا.

مجھے اس بات کا
‏"خیال ہی رہا"

Rate it:
Views: 392
02 Jun, 2012