خِزاں کے پُھولوں پر بھی بہاروں کا گُمان کرتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

خِزاں کے پُھولوں پر بھی بہاروں کا گُمان کرتے ہیں
خوش خیال لوگ مَرتے مَرتے جِینے کا سامان کرتے ہیں

Rate it:
Views: 226
21 Feb, 2023