خوش رہپنا سیکھایا---جس نے تمہیں ہنسایا
Poet: UA By: UA, Lahoreآنسو راس کرتے ہو
اسے اداس کرتے ہو
غم کے پاس کرتے ہو
خوش رہنا سیکھایا
جس نے تمہیں ہنسایا
تمہاری چاہت کرتی ہے
دم تمہارا بھرتی ہے
تمہیں سب سے خاص کرتی ہے
اسے ناسپاس کرتے ہو
آنسو راس کرتے ہو
اسے اداس کرتے ہو
غم کے پاس کرتے ہو
More Love / Romantic Poetry






