خود پر خود ہی

Poet: مرزا طلحہ By: مرزا طلحہ, Mirpur

خود پر خود ہی ترس کھاتے ہیں
اب زخم ھی ملے تو مسکراتے ہیں

Rate it:
Views: 188
19 Feb, 2025