ہم ان سے اک ملاقات چاہتے ہیں
خوشیوں سے بری دل کی بات چاہتے ہیں
ہو کر تنہا اس دنیا سے
ہر جنم میں تیرا ساتھ چاہتے ہیں
ہو جاے گی مکمل میری مہبت کی سنہت
ہم اک بار تیری ذباں سے اپنی سننا اوقات چاہتے ہیں
گزر گئی ہے تجھ بن میری کتنیں عیدیں
اس بار ہم تیرے ساتھ گزارنا شب بارات چاہتے ہیں
بھول کر ہر آفت کو اب
تھامنا تیرا ہا تھ چاہتے ہیں
جس دن مانگے تجھے لیلتہ القدر سے
ہم خدا سے وہ رات چاہتے ہیں
چھوڑ دو ساری باتیں آبرو
وہ دیکھنا ہی ہیمں اداس چاہتے ہیں