خواہشوں کے جال میں فرصت نہیں نماز کی

Poet: rabeeca By: rabeeca rameen, lahore

خواہشوں کے جال میں فرصت نہیں نماز کی
مصروف جسم میں حاجت نہیں کلام کی

تلقین میں استاد ہیں خوب خود کی خبر نہیں
نفس کے غلام ہیں یہ حالت ہے جناب کی
 

Rate it:
Views: 371
18 Sep, 2015
More Life Poetry