خواب و عشق

Poet: تیمورؔ By: Tamoor Hassan, Sargodha

تیری آنکھیں ہیں شراب کی مانند
خود کو لکھ چکا ہوں خواب کی مانند

اب تیرے عشق کا کیا کروں اے صنم
تجھے لکھ دیا ہے حرام، خدا کے خاطر

Rate it:
Views: 2
27 Nov, 2025
More Love / Romantic Poetry