خوابوں کے سلسلے۔۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

خوابوں کے سلسلے جب سے شروع ہوئے
ہم نیند سے پہلے ہی خوابوں میں کھو گئے

اک جستجو میں ہم سے کیا کیا نہ ہو گیا
اک آرزو میں ہم سے کیا کیا نہ کھو گیا

اک شخص کی تلاش میں ہم کیا سے کیا ہوئے
ایسے ملے ہیں خود سے کہ خود سے ہی کھو گئے

خوابوں کے سلسلے جب سے شروع ہوئے
ہم نیند سے پہلے ہی خوابوں میں کھو گئے

Rate it:
Views: 504
02 Jun, 2011