خوابوں میں رہنا خوابوں سے باتیں کرنا
Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharifخوابوں میں رہنا خوابوں سے باتیں کرنا
تھوڑی دیر کے لئے
خود کو بھلا کے رکھنا
گم ہو جانا کسی اور عالم میں
اور دنیا کو
دنیا کے غموں کو بھلا کے رکھنا
اچھا بہت اچھا لگتا ہے
More Sad Poetry






