خاک ہو جانا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

ہماری حقیقت میں تو پہلے ہی خاک ہو جانا ہے ! اے درویش
پر ابھی سے ذرہ ذرہ ہو کر بکھر کر پھیر رہے ہیں ہم

Rate it:
Views: 250
30 Jul, 2024
More Life Poetry