خاص ہو تم۔۔۔

Poet: Prof. Arshad Chohan By: Arshad Chohan, Wah Cantt

میری دنیا میں بہت خاص ہو تم
اسقدر خاص کہ جینے کا سہارا تم ہو

چشم پر اشک، نگاہوں کے لئے
ایک بے مثل اور خوش رنگ نظارہ تم ہو

Rate it:
Views: 613
23 Apr, 2014