حیا

Poet: By: M Yasir Chohan, karachi

حیا آنکھوں میں ہو تو پردہ دل ہی کافی ہے چوہان
ورنہ نقابوں سے بھی ہوتے ہیں اشارے محبت کے

Rate it:
Views: 793
16 Feb, 2009