حکمت عملی
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiجیسے تیسےسہی لو گزر ہی گئی
زند گی جو ہمارے لئےعذاب رہی
ڈ ٹا رہا مقابل ہر ایک مشکل کے
حکمت عملی ہماری کا میاب رہی
More Life Poetry
جیسے تیسےسہی لو گزر ہی گئی
زند گی جو ہمارے لئےعذاب رہی
ڈ ٹا رہا مقابل ہر ایک مشکل کے
حکمت عملی ہماری کا میاب رہی