حملہ کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

بچے ہوتے ہیں قوم کے دل کے ٹکڑے
سمجھ لو ہمارے دل پر حملہ کیا گیاہے

دہشت گردی ہم جڑ سے اکھاڑ دیں گے
اب ہمارے مستقبل پر حملہ کیا گیا ہے
 

Rate it:
Views: 470
18 Dec, 2014