حقیقت ہوتی نہیں وہ جو آنکھوں کو آیا ہوگا
Poet: ندع نوا By: عدن عزیز, Karachiحقیقت ہوتی نہیں وہ جو آنکھوں کو پل میں اک سمجھ آ جائے
جو بات کہی اس نے اس کے پیچھے کوئی اور راز ہوگا
یہ مسکراہٹ اچانک سے یوں ہی تو نہیں آ گئی اس کے چہرے پہ ندع
کوئی تو ہے جس کا اس کو خیال آیا ہوگا
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم