حسرت
Poet: محمد اکرم By: Muhmmd Akram, Islamabad اک تمنا تھی جو باقی نہیں رہی
مجھے تشنگی کی ارزو بھی ساقی نہیں رہی
محفل میں ہوکے بھی تنہا سا ہو گیا ہوں میں
تنہائی بھی اب میری وہ تنہائی نہیں رہی
More Sad Poetry
اک تمنا تھی جو باقی نہیں رہی
مجھے تشنگی کی ارزو بھی ساقی نہیں رہی
محفل میں ہوکے بھی تنہا سا ہو گیا ہوں میں
تنہائی بھی اب میری وہ تنہائی نہیں رہی