حال میں میرا حال

Poet: نبیل احمد By: Nabeel Ahmad, Sialkot

حال میں میرا حال، بےحال ہے
فی الحال میرے حال کی بات نا کرو

یہ لمحے دل کی باتوں کے نہیں
ان لمحوں میں کوئی دنیاوی بات کرو

اچھا، سنو! جو چاہتے ہو وہ کرو
مگر چاہت کی بات نہ کرو

Rate it:
Views: 1160
02 Apr, 2020