جینا ہوا جاتاہے محال میرا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

وہ کبھی پوچھتے نہیں حال میرا
یوں جینا ہوا جاتا ہے محال میرا

میرے بھی کبھی دن بدلیں گے
کبھی تو اسےآئے گاخیال میرا

اگراس کہ تغافل کایہی عالم رہا
پھرتنہاگزرے گا نیا سال میرا

خوابوں کی جوعمارت بنائی تھی
وہ مسمارکرگیاسپنوں کامحل میرا

ہرروزٹوٹتی ہےاک نئی قیامت دل پر
تیری جدائی بن گئی ہے وبال میرا

Rate it:
Views: 411
30 Nov, 2013