جگنو

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

رات وہ کتنی اندھیری تھی
پھر ایک جگنو ہی اُس کو نِگل گیا

Rate it:
Views: 521
16 Oct, 2022
More Life Poetry