جو صاحب ہنرہوتےہیں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جو صاحب ہنر ہوتے ہیں
وہ بڑے معتبر ہوتے ہیں

وہی لوگ حسد کرتےہیں
جو خود کمتر ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 247
20 Jan, 2016
More Life Poetry