جو دل پہ لکھی ہےتیرےنام کی عبارت ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجودل پہ لکھی ہےتیرےنام کی عبارت ہے
تیری محبت میرےلیےبہت بڑی طاقت ہے
ویلن ٹائین ڈےپر جو مجھ سےملنےآرہےہو
میرےلیےیہ نئے سال کی پہلی بشارت ہے
تیری الفت میری رہنمائی کرتی رہتی ہے
فقط تیری چاہت ہی میرے لیے بصارت ہے
تم نے کبھی آزما کر دیکھا ہی نہیں
کے کتنی سچی اصغر کی چاہت ہے
More Love / Romantic Poetry






