جو خاک سے بنا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جوخاک سےبناہےوہ خاک میں مل جائےگا
جب موت دستک دےگی تن بدن ہل جائےگا
جو میرےدل کوسداکےلیےاپنےپاس رکھے
وہ دوستوں کی فہرست میں ہو شامل جائےگا
چاہت کی تلاش میںبڑےشوق سے چلےتو ہو
نیت گر سچی ہےتو کسی کا پیارمل جائےگا
یہ نالے جب تیری سماعتوںسے ٹکراہیں گئے
دیکھنا پھر تیرے جیساپتھردل بھی ہل جائےگا

Rate it:
Views: 381
31 Jan, 2012