جو تیری چاہت مل جاتی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاصغر کو جو تیری چاہت مل جاتی
میری زندگی کو راحت مل جاتی
میرے غم خوشیوں میں بدل جاتے
اگرتیرے پیار کی سوغات مل جاتی
میری زیست کا وہ یادگار لمحہ ہوتا
تیرے ساتھ جوایک ساعت مل جاتی
کاش تمہیں ہم سےمحبت ہو جاتی
پھر اصغر کودنیا میں جنت مل جاتی
More Love / Romantic Poetry






