جون ایلیا

Poet: Joun Elia By: Aayat Zahra , sargodha

ایک تو اتنا حبس ہے پھر میں سانسیں روکے بیٹھا ہوں
ویرانی نے جھاڑو دے کر گھر میں دھول اڑائ ہے

Rate it:
Views: 726
24 Jun, 2014