جولوگ زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جو لوگ زیادہ بخیل ہوتے ہیں
ایک دن وہ ذلیل ہوتے ہیں

سچ کا کوئی ساتھ نہیں دیتا
جھوٹے کےبہت وکیل ہوتےہیں

جہاں شیاطین کی بھرمار ہو
وہاں پارسا لوگ قلیل ہوتےہیں

Rate it:
Views: 353
01 Feb, 2016
More Life Poetry