جوانی میں ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiسر راہ کیا سناؤں میں تم کو روانی میں
لطف نہ ملے گا تمہیں میری کہانی میں
چاہو تو مجھ سے سن لو یہ قصہ مختصر
اک دل پھینک آدمی تھا میں جوانی میں
More Love / Romantic Poetry
سر راہ کیا سناؤں میں تم کو روانی میں
لطف نہ ملے گا تمہیں میری کہانی میں
چاہو تو مجھ سے سن لو یہ قصہ مختصر
اک دل پھینک آدمی تھا میں جوانی میں