جلیبی جیسی باتیں
Poet: ا۔م ایمن By: ایمن بٹ, Islamabadکھانے کو میرا شوق بڑھاتی ہے جلیبی
کھانے کے ہر شوقین کو بھاتی ہے جلیبی
باتیں وہ کر گئے ہیں کچھ ایسی ہی گول مول
ہر بات اپنی شکل بتاتی ہے جلیبی
More General Poetry
کھانے کو میرا شوق بڑھاتی ہے جلیبی
کھانے کے ہر شوقین کو بھاتی ہے جلیبی
باتیں وہ کر گئے ہیں کچھ ایسی ہی گول مول
ہر بات اپنی شکل بتاتی ہے جلیبی