جس دن سے۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جس دن سے کسی سے آنکھ لڑی ہے
میرے لیے تو یہ خوشی بہت بڑٰی ہے

گومیں اس بات کا اظہار نہیں کرتا
مگر مجھے تم سےمحبت بڑی ہے

Rate it:
Views: 425
09 Jan, 2016