جس دن سے میرا یار روٹھ گیا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجس دن سےمیرایار روٹھ گیا ہے
اس دن سےلکھناچھوٹ گیاہے
جو شخص میرے دل کا قرار تھا
آج وہی میرا چین لوٹ گیا ہے
کہتا تھا زندگی بھرساتھ نبھاؤں گا
لگتا ہے وہ بول کرجھوٹ گیاہے
اب تو ہی بتا وہ کیسےکچھ لکھے
جب اصغر کا دل ہی ٹوٹ گیا ہے
More Love / Romantic Poetry






