جسم کی دیوار گِرا دی جائے
Poet: Munawar Rana By: Wajid Imran, Pirmahalدل کی محفل تیری یادوں سے سجا دی جائے
ہو گئی شام تو یہ شمع جلا دی جائے
غیر ممکن ہے جو دنیا میں ملن روحوں کا
کیوں نہ یہ جسم کی دیوار گِرا دی جائے
More Love / Romantic Poetry






