تم سے پہلے کبھی نہ چاہی تھی دل کی جو سب سے خوبصورت ہو خواب تم ہو حقیقتوں سے پرے تم ہی راتوں کی آخری چاہت ہو جستجو میں تمہاری عمر کٹی اب تو تم ہی مری عبادت ہو