جدائی

Poet: . By: Shakila, Khanewal

تم نے دامن میں بھر لئے آنسو
ہجر، میںنے اٹھایا کاندھوں پر
سر جھکا کر بڑے ادب کے ساتھ
دنیا والوں کے فیصلوں کو جان
مان کر
زیست کو تباہ کیا
ہم نے بڑاگناہ کیا
 

Rate it:
Views: 401
17 Apr, 2013