جدائی

Poet: Farhana Jabeen By: Farhana Jabeen, karachi

یہ سن کر تیرا دل
کیوں ہو گیا بے کل

میں تجھ سے آج نہیں
تو بچھڑ جاؤں گی کل

شاید تجھ کو مزید سننے کا حوصلہ نہیں
نہ ہی تاب مجھ سے بچھڑنے کی

جب ہی تو تیری ان آنکھوں میں یوں
دھیرے دھیرے پھیل رہا ہے کاجل

Rate it:
Views: 859
19 May, 2009