جدائی
Poet: Anjo By: Anjo, karachiنرم گفتار زباں اس کی
ٹہر ٹہر کے بات کرنا وہ
خوشی کے کسی لمحے میں
ماتھے پر پیار کرنا وہ
اسکا نام لے کر پھر
میرے دل پہ وار کرنا وہ
کیسے بھولے گا وہ اک اک پل
میرے لیے تیرا انتظار کرنا وہ
تیرے رخصت ہونے کے بعد
خود کو پیاسا رکھنا وہ
More Sad Poetry







