جب پانی پہاڑی سے اترے
Poet: فینگ سیو فینگ By: maqsood hasni, kasurجب پانی پہاڑی سے نیچے گزرتا ہوا
تمہارے کھیتووں سے گزرے گا
سرخ میبل کی کچھ پتیاں
وہ وہاں چھوڑ جائے گا
اور پھر آگے بڑھ جائے گا
جب کوئ پہاڑی سے نیچے اترتا ہے
تمہارے گھر کے قرب سے گزرتا ہوا
تمہیں وہ جنگلی پھولوں کی ڈالی دے گا
اور پھر مڑ جائے گا
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم