جب قوموں کے اعمال بگڑنے لگتے ہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreجب قوموں کے اعمال بگڑنے لگتے ہیں
تب قوموں پر زوال اترنے لگتے ہیں
کب کیسے اور کس کس صورت میں
قوموں کے حالات بدلنے لگتے ہیں
خالق اپنے بندوں سے یکساں محبت رکھتا ہے
لیکن ناداں بندے رستے اور پکڑنے لگتے ہیں
More General Poetry






