جب سے وہ۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب سے وہ دل میں آباد ہوئے ہیں
ًمیرے چین و سکوں بربادہوئے ہیں

اب ہم بھی پیار کا اظہارکرسکتےہیں
بڑی محنت سےفلمی مکالمےیادہوئےہیں

Rate it:
Views: 349
07 Feb, 2016