جب سے تم پردیس گئے ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

 دیار غیر کی سرگرمیوں سے
کوئی دلچسپ نہ تھی ہمیں
لیکن اب ہونے لگی ہے
جب سے تم پردیس گئے ہو
 

Rate it:
Views: 271
16 May, 2022