جب سےہم۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہم جب سےان کےگرویدہ ہو گے ہیں
وہ خوش ہیں ہم نم دیدہ ہوگےہیں

پہلےتووہ اصغر سےدل لگی کرتےرہے
لگتا ہے اب تھوڑے سنجیدہ ہوگےہیں

Rate it:
Views: 266
17 Jan, 2016