جب تک وہ ہم سے ملتے رہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جب تک وہ ہم سے ملتےرہے
میرےغم خوشی میںبدلتےرہے

وہ میرےنقش پا پہ چل نا سکے
ہم ان کہ رنگ میں ڈھلتےرہے

میرا دل توڑ کروہ چلے گئے
اورہم بیٹھےہاتھ ملتے رہے

صبر کا دامن ناکبھی چھوڑا ہم نے
ان کی نفرت کہ خنجر چلتےرہے

اصغر نے جن کو پیار بانٹا
وہ ہی ہم سےعداوت کرتےرہے

Rate it:
Views: 316
27 Aug, 2011
More Love / Romantic Poetry