جاننا چاہتے ہیں (ہائیکو)

Poet: UA By: UA, Lahore

کچھ ہمارے بارے میں
ہم جاننا چاہتے ہیں
کچھ تمہارے بارے میں

Rate it:
Views: 386
12 Nov, 2015