جانتے ہیں --- جانتے نہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

آئے گی ضرور--- جانتے ہیں
کب کہاں کیسے --- جانتے نہیں
اٹل ہے قضا --- آئے گی ضرور
 

Rate it:
Views: 363
15 Sep, 2015