تیرے پیار میں کوئی کتنےغم سہہ گیا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتیرےپیار میں کوئی کتنےغم سہہ گیاہے
کیاابھی کچھ اور کرنا باقی رہ گیا ہے
میری پلکوں پہ تیری یاد کاآنسورکاتھا
یادوں کےساتھ وہ بھی بہہ گیا ہے
تم نےتوڑ دہیےسب عہدوپیماں
دل لےکےاب مکرنارہ گیا ہے
پیار کےشجرپہ جومحبت کاثمرتھا
بہارآنے سےقبل وہ شاخ سےڈھ گیاہے
الفت میں جدائی کےسواکچھ نہیں ملتا
پتےسےگرتےشبنم کاپتہ کہہ گیاہے
اصغر کو آج تک آپ سانہ رہنماملا
میرا فن نکھرتےنکھرتےرہ گیاہے
More Love / Romantic Poetry






