تیرے آنسو بہت مقدس ہیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

تیرے آنسو بہت مقدس ہیں
اپنے ہونٹوں سے چوم لیتی ہوں

تیری یادیں جو آئیں گھر وشمہ
میں تو مستی میں جھوم لیتی ہوں

Rate it:
Views: 309
10 Nov, 2015