تیری یادوں کا سہارا لے کر

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

تیری یادوں کا سہارا لے کر
رات بھر جاگ کر سو جاتے ہیں
اور خورشید کے نکلتے ہی
دھوپ میں ہم کہیں کھو جاتے ہیں
 

Rate it:
Views: 166
20 Mar, 2025