تیری کس بات کا

Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, lasbela

تیری کس بات کا اعتبار کرتے ہم
کب تک اک جھوٹ سے پیار کرتے ہم

پوشیدہ کیسے رکھ پاتے تیرے نام کو
لوگوں نے پوچھ لیا کیسے انکار کرتے ہم

Rate it:
Views: 1617
08 May, 2009