تیری قُربت کی ساری چاہتوں کو

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

تیری قُربت کی سبھی چاہتوں کو
تیری مجبُوریاں نِگل گئی ہیں

Rate it:
Views: 136
20 Sep, 2024