ان میں اور کچھ نہاس کہ سوارکھتےہیں
تیری صورت آنکھوں میں بسا رکھتے ہیں
دنیا کہ سامنےان کی تشہیر نہیں کرتے
زخموں کو سینے میں چھپارکھتے ہیں
کسی کی محبت میں جتنےبھی درد ملے
انہیں زندگی بھر سینے سےلگارکھتےہیں
لبوں پہ کوئی شکوہ شکایت نہ آنے پائے
یہ بات ادل کوپہلےسے سمجھا رکھتےہیں