تیری سب خبررکھتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم کو یوں نہ تڑپا کرو
کبھی ملنےآجایا کرو
اگرتازہ گلاب نہ ملیں
کاغذی پھول لےآیاکرو
بڑےظالم ہیں دنیاوالے
ان سےربط نہ بڑھایاکرو
تیری سب خبررکھتےہیں
ہمیں راز دل نہ بتایا کرو
کاغذ سیاہ کرنےسےکیاحاصل
کبھی کوئی کتاب چھپوایاکرو
More Love / Romantic Poetry






